عدالت نے لڑکی کو اغوا، ریپ اور زہر دینے کے الزام میں پانچ ملزموں کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
مظفرآباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی مقامی عدالت نے ایک 19 سالہ لڑکی کو اغوا، اسے ریپ کرنے اور پھر زہر دینے کے الزام میں زیرِ حراست پانچ ملزموں کو دس روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔مظفر آباد کے سٹی تھانہ کے پولیس افسر پرویز حمید کے… Continue 23reading عدالت نے لڑکی کو اغوا، ریپ اور زہر دینے کے الزام میں پانچ ملزموں کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا