پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت خیبر پختونخواہ حکومت کے نقش قدم پر‘ اہم فیصلہ کر لیا

datetime 2  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بھی خیبر پختونخواہ حکومت کے نقشِ قدم پر چلنے کا فیصلہ کر لیا، گزشتہ سال کے پی حکومت نے ون بلین ٹری سونامی پروگرام شروع کیا تھا، امسال بجٹ میں وفاقی حکومت ’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کی مد میں 1 ارب روپے مختص کرے گی جس کے تحت ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے درخت لگاؤ مہم شروع کی جائے گی، اس سے قبل کے پی حکومت کی جانب سے جاری ون بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت کروڑوں پودے لگائے جا چکے ہیں اور یہ پروگرام تا حال جاری ہے۔عوامی حلقوں کی جانب سے وفاقی حکومت کے اس فیصلے کو سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…