پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

احتساب کرنے والی اہم شخصیت کا اچانک استعفیٰ‘ سیاست میں قدم رکھ دیا

datetime 2  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز محتسب پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی‘ محتسب پنجاب جاوید محمود نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے استعفیٰ دیا، سابق محتسب پنجاب جاوید محمود آئندہ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ سے حصہ لیں گے، واضح رہے کہ محتسب پنجاب جاوید محمود نے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا تھا تاہم استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تھیں، اب یہ کہا جا رہا ہے کہ سابق محتسب پنجاب جاوید محمود نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لینے کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیا، سابق محتسب پنجاب جاوید محمود کی مدت ملازمت 2017 ء میں ختم ہونا تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…