پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

فریال تالپور کا جوش خطابت ، بلاول بھٹو کو شہید قرار دیدیا‎

datetime 10  مئی‬‮  2016 |

باغ(ما نیٹر نگ ڈیسک )بلاول بھٹو زرداری نے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر انتہائی خوشی کااظہارکیاہے۔ انھوں نے کہاکہ آج میرےبھائی علی حیدرکوآزادی ملی ہے۔ بلاول بھٹونےمزیدکہاکہ کشمیرکاالیکشن ایک ریفرنڈم ہےپاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کے علاقے باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ باغ میں میراپہلاجلسہ ہے۔انھوں نے کہاکہ کشمیرکاالیکشن ایک ریفرنڈم ہے۔بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی کیلئےکشمیرکی آزادی اہم ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہردورمیں ہرفورم پرکشمیرکےلئےآوازبلندکی۔ انھوں نے کہاکہ کشمیر کے معاملے پر رائے شماری کرنا کا ہمارا نعرے ہے۔ جلسے میں بلا ول بھٹو کے خطا ب کے بعد جب فر یا ل تا لپور کی با ری تو خطا بت کے جو ش میں اُن کی زبا ن لڑ کھڑا گئی کہنے لگیں کہ بے نظیر بھٹو شہید ہما رے ساتھ ہیںاور میرا یقین ہے کہ بلا ول بھٹو شہیدضرور کا میا ب ہو ں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…