پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

قرآن مجید کی طباعت بارے قومی اسمبلی نے بڑی قرارداد منظور کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ قرآن مجید کی طباعت میں معیاری کاغذ کے استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔ یہ قرارداد ایم این اے نعیمہ کشور نے پیش کی تھی جس کی کسی رکن نے مخالفت نہیں کی نعیمہ کشور نے قرارداد کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کی طباعت میں غیر معیاری کاغذ استعمال کیا جارہا ہے جس سے کنارہ کشی کرنا ہوگی وزیر مذہبی امور پیر حسنات نے کہا کہ حکومت اس قرارداد کی مخالفت نہیں کرتی بلکہ حکومت خود بھی اس مقصد کیلئے قانونی بل ایوان میں جلد لائے گی اس بل پر کام جاری ہے حکومت مذہبی کتابوں کی طباعت اور اشاعت میں معیاری کاغذ کے استعمال کو ہر حال میں یقینی بنائے گی سپیکر سردار ایاز صادق نے قرارداد کی مخالفت نہیں کی بلکہ قرارداد کے حق میں بلند آواز سے حمایت کی قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان میں اپوزیشن موجود نہیں تھی آخر میں قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…