جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستا ن کا منصوبہ شروع

datetime 18  فروری‬‮  2016

کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستا ن کا منصوبہ شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے مخصوص فیز کے رہائشیوں کے لیے ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستان کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے اور اس منصوبے پر کام بھی شروع کردیاہے۔ انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئرمحمد رشید بٹ نے بتایاکہ ویڈیو لنکنگ کے ذریعے اپنے پیاروں کی قبریں دیکھ… Continue 23reading کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستا ن کا منصوبہ شروع

پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری رستم سدھوا رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈر کا بہنوئی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایم پی بھنڈر کا داماد ہے۔بھارتی شہری رستم سدھوا نے سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد… Continue 23reading پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2016

جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے 63ریلوے انجن کی خریداری جلد مکمل کرلی جائے ، ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار میں آنے پر کہیں یہ خریداری کا معاہدہ رک نہ جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ریلوے… Continue 23reading جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

پنجاب حکومت نے عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے کےخلاف درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت نے عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے کےخلاف درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف دائر درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں، خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے انکار کے بعد وزیراعلی شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرشاہد حامد کوایل ڈی اے نے وکیل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ سے اورنج لائن… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے کےخلاف درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں

ایم پی اے چوہدری شمشاد احمد خاں کے قتل میں نامزد ملزم فرار ہوگیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایم پی اے چوہدری شمشاد احمد خاں کے قتل میں نامزد ملزم فرار ہوگیا

کامونکے(نیوز ڈیسک)ایم پی اے چوہدری شمشاد احمد خاں کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر فرار ہوگیا۔تفصیل کے مطابق ایم پی اے حلقہ پی پی 100کامونکے چوہدری شمشاد احمد خاں،ان کے بیٹے شہباز احمد خاں اور دوست شیخ محمود شاکر کو 31مئی 2015کو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا… Continue 23reading ایم پی اے چوہدری شمشاد احمد خاں کے قتل میں نامزد ملزم فرار ہوگیا

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 18  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رو زلاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے بیان کیخلاف درخواست دائر کی ہے… Continue 23reading وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ماں بیٹا گرفتار،افسوسناک انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ماں بیٹا گرفتار،افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات عملے نے جدہ جانے والے ماں بیٹے کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ایک اخبارکے مطابق لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران ایک ماں… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ماں بیٹا گرفتار،افسوسناک انکشاف

افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی،پاکستان نے واضح انکار کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی،پاکستان نے واضح انکار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے لیکن غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان اس سے بھی زیادہ ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے سرحدی عبدالقادر بلوچ نے تحریری جواب میں کہا کہ پاکستان… Continue 23reading افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی،پاکستان نے واضح انکار کردیا

ایچ بی ایف سی کے پاس 17 سال سے خیرات کے ایک ارب روپے کی موجودگی کا انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایچ بی ایف سی کے پاس 17 سال سے خیرات کے ایک ارب روپے کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹ میں 17 سال سے خیرات کی مد میں لئے گئے ایک ارب روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading ایچ بی ایف سی کے پاس 17 سال سے خیرات کے ایک ارب روپے کی موجودگی کا انکشاف