جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کا 2002ءسے بند اور زیر التواءمقدمات کو دوبارہ کھولنے اور جلد نمٹانے کافیصلہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کا 2002ءسے بند اور زیر التواءمقدمات کو دوبارہ کھولنے اور جلد نمٹانے کافیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر میں احتساب کا عمل تیز کرنے کے لئے عملی اقدامات شروع کر دئیے ،2002ءسے بند اور زیر التوا مقدمات کو دوبارہ کھولنے اور جلد نمٹانے کافیصلہ کرلیا گیا ، ڈی جی اینٹی کرپشن نے افسران اوراہلکاروں کی چھٹیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کرتے ہوئے محکمہ… Continue 23reading محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کا 2002ءسے بند اور زیر التواءمقدمات کو دوبارہ کھولنے اور جلد نمٹانے کافیصلہ

فیصل آباد، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2016

فیصل آباد، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آبادکے علاقے میراوالابنگلہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیصل آبادکے علاقے میراوالابنگلہ میں پولیس اہلکارحسب معمول گشت پرتھے کہ اس دوران نامعلوم افرادنے پولیس گاڑی پرفائرنگ کی ،جس سے 3پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ،جبکہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ،جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں… Continue 23reading فیصل آباد، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

datetime 19  فروری‬‮  2016

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

چمن(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں چمن کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور بارودی مواد نصب کرنے پر 4 دہشت گردوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ، ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 8 کلو گرام وزنی دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا۔ چمن کے… Continue 23reading چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ تعلیم نے اسکول مالکان کو ایک ماہ کی ڈیڈی لائن دے دی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز محکمہ تعلیم پنجاب نے مالکان کو ایک ماہ کے اندر اسکول کی رجسٹریشن کروانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق… Continue 23reading اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا

فیصل آباد ، قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ جرمانے کا حکم

datetime 19  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ، قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ جرمانے کا حکم

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں ضلعی عدالت نے قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ۔ فیصل آباد میں گزشتہ سال ملزم غلام شبیر نے موٹر سائیکل تنازع پر فائرنگ کرکے ایک شہری کا قتل کردیا تھا جس کے بعد پولیس نے اسے… Continue 23reading فیصل آباد ، قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ جرمانے کا حکم

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج

datetime 19  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج

لاہور (نیوز ڈیسک) رواں سال کے شروع میں بھارتی ائیر بیس پر حملے کامقدمہ پاکستانی شہر گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیاگیا ۔ پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کا مقدمہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ اعتزاز الدین کی درخواست پر محکمہ انسداد دہشتگردی کی پولیس نے درج کیا ۔ نامعلوم افراد کیخلاف دائر کیے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج

کراچی تا لاہور موٹروے کا نام بدل کر پشاور کراچی موٹروے رکھ دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی تا لاہور موٹروے کا نام بدل کر پشاور کراچی موٹروے رکھ دیا گیا

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کراچی تا لاہور موٹر وے کا نام تبدیل کرکے پشاور کراچی موٹر وے (پی کے ایم ) رکھ دیا گیا ہے۔ اس موٹر وے کے سیکشن لاہور تا عبدالحکیم کا بھی نام تبدیل کرکے لاہور ملتان موٹر وے سیکشن (ایم… Continue 23reading کراچی تا لاہور موٹروے کا نام بدل کر پشاور کراچی موٹروے رکھ دیا گیا

کراچی:جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی:جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

کراچی(نیوز ڈیسک)گزری کے علاقے میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاک ہونے والے زکریا کیس میں ملوث چاروں اہلکار فرار ہوگئے عدالتی احکامات کے بعد مقدمہ درج کرکے تفتیش سی ٹی ڈی کے حوالے کی گئی۔ رواں سال جنوری میں کراچی کے علاقے گزری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوا لے نوجوان… Continue 23reading کراچی:جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

datetime 19  فروری‬‮  2016

لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

لنڈی کوتل(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افعان عالم دین کو قتل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے افغان عالم دین مولاناعبدالحلیم جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ علاقے… Continue 23reading لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل