عزیر بلوچ کے بعد اہم ترین گرفتاری
کراچی(نیوزڈیسک) رینجرزنے فشریز میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیر بلوچ کا سابق دست راست وسیم احمد کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے عزیربلوچ سے تحقیقات کی روشنی میں فشریز پر کارروائی کرتے ہوئے ملازمین کی یونین کے جوائنٹ سیکریٹری اورموجودہ مارکیٹ آفیسر وسیم احمد کو حراست میں لے… Continue 23reading عزیر بلوچ کے بعد اہم ترین گرفتاری