جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2016

کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری

کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ سے طویل مذاکرات کے بعد ڈیری فارمزکے نمائندوں نے کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ امید ہے اس کی خلاف ورزی نہیں ہوگی اور قانون کے ذریعے نافذ کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔کمشنر کراچی… Continue 23reading کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری

ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گستاخی رسول پر گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قادری کو پھانسی کے بعد ان سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے ۔معروف اخبار روزنامہ امت نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے ان کے والد کو بشارت ہوئی تھی ۔اخبار نے… Continue 23reading ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت

حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2016

حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھی بھرپور توجہ دے رہی ہے، جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے میٹروبس منصوبہ بڑا تحفہ ہو گا۔وزیر اعلیٰ شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی اویس احمد لغاری نے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ… Continue 23reading حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند

datetime 3  مارچ‬‮  2016

لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹروبس سروس کو سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلیے بند کیا گیاہے،نیب میٹروبس کیخلاف کارروائی کے بجائے اس کی خامیاں سامنے لائے۔لاہور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کرنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے… Continue 23reading لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند

لاہور :محکمہ انہار کے نائب قاصد نے جوا ہارنے پر خودکشی کر لی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

لاہور :محکمہ انہار کے نائب قاصد نے جوا ہارنے پر خودکشی کر لی

لاہور ( نیوزڈیسک ) لاہور میں محکمہ انہار کے نائب قاصد نے دفتر میں پنکھے کے ساتھ جھول کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق بند روڈ کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی محمد شفیق محکمہ انہار میں بطور نائب قاصد کام کرتا تھا۔ آج… Continue 23reading لاہور :محکمہ انہار کے نائب قاصد نے جوا ہارنے پر خودکشی کر لی

نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے:رانا مشہود

datetime 3  مارچ‬‮  2016

نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے:رانا مشہود

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے اور میٹرو بس کیخلاف کارروائی کے بجائے اس کی خامیاں سامنے لائے۔لاہور میں میٹرک کے امتحانی مراکز کے دوروں کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ نیب میں بیٹھے لوگ… Continue 23reading نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے:رانا مشہود

میٹرو چل پڑی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

میٹرو چل پڑی

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں سکیورٹی خدشات کی باعث میٹرو بس سروس کئی گھنٹے تک بند رکھنے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی جبکہ تمام اسٹیشنز کی سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ،میٹرو سروس کی بندش کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنے روزگار تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا… Continue 23reading میٹرو چل پڑی

پیمرا چیئرمین کو ٹی وی نشریات بندش کا اختیار

datetime 3  مارچ‬‮  2016

پیمرا چیئرمین کو ٹی وی نشریات بندش کا اختیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین ابصار عالم کو کسی بھی ٹی وی چینل کی نشریات محدود مدت کے لیے بند کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا۔پیمرا بورڈ نے ابصار عالم کو یہ اختیار، اتھارٹی کی جانب سے ’ری انیکٹمنٹ پروگرام‘ کے حوالے سے بیوروکریسی کی رکاوٹوں کے باعث قواعد و ضوابط… Continue 23reading پیمرا چیئرمین کو ٹی وی نشریات بندش کا اختیار

اسلام آباد میٹرو پولیٹن کے نو منتخب میئر و ڈپٹی میئر (آج) اپنے عہدوں کا حلف اٹھائینگے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میٹرو پولیٹن کے نو منتخب میئر و ڈپٹی میئر (آج) اپنے عہدوں کا حلف اٹھائینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میٹرو پولیٹن کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر (آج) جمعہ کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائینگے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر علیم شہاب کے مطابق سپیشل جج اسلام آباد ارم نیازی، میئر شیخ انصر عزیز اور تین ڈپٹی میئرز چودھری رفعت جاوید، سید ذیشان نقوی اور محمد اعظم خان سے… Continue 23reading اسلام آباد میٹرو پولیٹن کے نو منتخب میئر و ڈپٹی میئر (آج) اپنے عہدوں کا حلف اٹھائینگے