افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ,سرتاج عزیز
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرتاج عزیز نے کہاکہ یہ غلط تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان کچھ گروپوں کی حمایت کررہا ہے اور یہاں بدستور ایسے لوگ موجود ہیں جو طالبان سے… Continue 23reading افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ,سرتاج عزیز