کراچی (نیوز ڈیسک) کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری بلدیات علی احمد لند ضمانت منسوخ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری علی احمد لند کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ ملزم ضمانت منسوخی اطلاع ملتے ہی خاموشی سے عدالت سے فرار ہوگیا۔ نیب کے مطابق سابق سیکرٹری بلدیات علی احمد لند پر 38 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ ملزم نے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔
کرپشن کیس،سابق سیکرٹی بلدیات ضمانت منسوخی پر عدالت سے فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ



















































