پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

الطاف حسین کااستعفیٰ،نئی قیادت کا نام سامنے آگیا

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایک قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کے تمام معاملات قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے حوالے کردیئے ہیں۔احتجاجی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما جذباتی ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کی قیادت سے دستبردار ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ مخالفین اور پارٹی کے باغی رہنماوں کی جانب سے لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد نے استعفی دیتے ہوئے پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار کے حوالے کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…