آئندہ بجٹ سے ارکان اسمبلی کے صوابدیدی فنڈز بند کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران کو آئندہ بجٹ سے ترقیاتی کاموں کے لئے صوابدیدی فنڈز دینے کا سلسلہ بند کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موجود… Continue 23reading آئندہ بجٹ سے ارکان اسمبلی کے صوابدیدی فنڈز بند کرنیکا فیصلہ