اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ نجی دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گے ترک صدر کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرینگے ، ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ترک صدر کی دعوت پر ایک روزہ نجی دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گے ترک صدر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کرینگے ۔