معروف صحافی کا وزیر اطلاعات پرویز رشید کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیر ا طلاعات پرویز رشید کے خلاف پیمرا اور سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی وزراء اپنے آپ کو ریاست نہ سمجھیں، پرویز رشید حکومتی ترجمان ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شاہد مسعود نے کہا کہ وفاقی وزیر… Continue 23reading معروف صحافی کا وزیر اطلاعات پرویز رشید کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان