لاہور، پی ایس ایل میچز پرجوا کرانیوالے 12 بکیز گرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک)ہربنس پورہ پولیس نے لال پل کے قریب چھاپہ مار کر پی ایس ایل میچز پرجوائ کروانے والے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار روپے نقدی،ٹیلی ویڑن، موبائل فونز اور پی ٹی سی ایل فونز برآمد کرلیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے جوئے کے… Continue 23reading لاہور، پی ایس ایل میچز پرجوا کرانیوالے 12 بکیز گرفتار