جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

datetime 17  فروری‬‮  2016

نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

لاہور(نیوز ڈیسک)ہوابازی کے حوالے سے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے اور انہیں تربیت فراہم کرنے کے لئے لاہور میں ائیر شو منعقد کیا گیا۔ پائلٹس ہوا میں اپنی مہارت بکھیرتے اور شائقین زمین پر کھڑے محظوظ ہوتے رہے۔نوجوان طلبہ و طالبات کو تربیت فراہم کرنے کے لئے سول ایوی ایشن کی جانب سے ائیرشو کا… Continue 23reading نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

کراچی‘ گزری میں سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی‘ گزری میں سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)گزری کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست افراد سے تفتیش جاری ہے۔کراچی ہی میں ناظم آباد کے علاقے گلبہار میں شہریوں نے2 ڈاکوپکڑلیے اورخوب درگٹ بنانے کے بعد دونوں کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کاکہناہے کہ… Continue 23reading کراچی‘ گزری میں سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

صحرائی علاقوں میںصحت اور تعلیم کی سہولتوں کا فقدان ہے،ڈاکٹر سلیمان

datetime 17  فروری‬‮  2016

صحرائی علاقوں میںصحت اور تعلیم کی سہولتوں کا فقدان ہے،ڈاکٹر سلیمان

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے صحرائی علاقوں میں وسائل کی شدیدکمی ہے، صحت اور تعلیم کی سہولتوں کا فقدان ہے، دیگر جامعات کے لئے وفاقی جامعہ اردو رول ماڈل ہے جو ایسے موضوعات پر کانفرنسوں کا انعقاد کراتی ہے۔وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ… Continue 23reading صحرائی علاقوں میںصحت اور تعلیم کی سہولتوں کا فقدان ہے،ڈاکٹر سلیمان

پاک بھارت مذاکرات ،شیخ رشید نے ایک اورپیش گوئی کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاک بھارت مذاکرات ،شیخ رشید نے ایک اورپیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا ، بھارت کوپاکستان کے امریکہ سے ایف 16 اور افغانستان کے حوالے سے مذاکرات سے تکلیف ہورہی ہے ، چارسدہ میں حملہ بھارت کی سازش سے ہوا ،بھارت… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات ،شیخ رشید نے ایک اورپیش گوئی کردی

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،فیصلہ کس نے کیا؟چوہدری نثار نے وضاحت کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،فیصلہ کس نے کیا؟چوہدری نثار نے وضاحت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے جب کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم کی صوابدیدہے۔ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،فیصلہ کس نے کیا؟چوہدری نثار نے وضاحت کردی

شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

datetime 16  فروری‬‮  2016

شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کی سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے پاس وزیر اعظم کے تین کیس موجود ہیں اور پنجاب میں نیب نے تین افراد خراست میں لئے ہیں 190 بہت جلد نیب کیخلاف نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہونگے۔ایک انٹرویو میں وزیر اعظم پر شدید تنقید… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) استنبول کے میئر ڈاکٹر قادر توپباش نے لاہورمیں بھرپور اورمصروف دن گزارا، لاہوری نان چنے ،حلوہ پوری اور لسی کا لطف اٹھایا اوربے اختیار کہہ اٹھے، یوں لگتا ہے اپنے گھر میں ہوں۔ لاہورکے مقامی ہوٹل میں اے ٹیکسی سروس کی تعارفی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میئراستنبول قادرتوپباش اور وزیر… Continue 23reading میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

datetime 16  فروری‬‮  2016

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک دن کا ملازم اور تنخواہ ایک دن کی 63لاکھ۔ اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر نے اپنے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شوکت عزیز کے دور حکومت میں وارث حمید مغل نامی شخص کو 20فروری 2003… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی۔ عدالت نے پی پی 78جھنگ کے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا۔جسٹس اقبال حمید الرحٰمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی پی 78جھنگ سے مولانا محمد احمد لدھیانوی کیخلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی