منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

راجہ مقصود حسین راولپنڈی کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر

datetime 24  مارچ‬‮  2016

راجہ مقصود حسین راولپنڈی کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چیئرمین یونین کونسل8 فوجی کالونی پیردوہائی راولپنڈی راجہ مقصود حسین راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر دے دیئے گئے۔ نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے راجہ مقصود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور فعال بلدیاتی راہنما کے طور پر ان کی اعلی کارکردگی اور… Continue 23reading راجہ مقصود حسین راولپنڈی کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر

قوم جلد اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی خوشخبری سنے گی ‘ صاحبزادہ حامد رضا کا دعویٰ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

قوم جلد اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی خوشخبری سنے گی ‘ صاحبزادہ حامد رضا کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ قوم جلد اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی خوشخبری سنے گی ،پاک سرزمین کے نام سے نئی جماعت ملکی سیاست میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے،حکمرانوں نے قائد اعظم کے خواب چکنا چور کردیئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading قوم جلد اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی خوشخبری سنے گی ‘ صاحبزادہ حامد رضا کا دعویٰ

یب اربوں روپے لوٹنے والوں پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتی ہے ،قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں افسران کی سرزنش

datetime 24  مارچ‬‮  2016

یب اربوں روپے لوٹنے والوں پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتی ہے ،قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں افسران کی سرزنش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نیب کی کارکردگی غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے قرار دیاہے کہ نیب اربوں روپے لوٹنے والے قومی مجرموں پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتی ہے جبکہ چند لاکھ روپے کی کرپشن کرنے والے افسران پر چڑھ دوڑتی ہے ، قوم کو ایک ایسی نیب… Continue 23reading یب اربوں روپے لوٹنے والوں پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتی ہے ،قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں افسران کی سرزنش

خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحفظ نسواں بل کے حوالے سے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علماء سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پر تشدد ایک بیماری ہے اور اسکا مکمل علاج مل جل کر کیا… Continue 23reading خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

چوہدری سرورسے ملاقات میں 24(ن) لیگیوں کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2016

چوہدری سرورسے ملاقات میں 24(ن) لیگیوں کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیو زڈیسک)تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرورسے ملاقات میں (ن) لیگ کے24رہنماؤں نے ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کے روز (ن) لیگ کے لاہور سے محمد ارشد خان،ایا ز خان،عامر اقبال،‘ابرار احمد جبکہ ساروکی سے چوہدری محمد آصف،باواختر حسین،محمد اصغر وڑائچ،عامر شہزاد،محمد احسن رندوھاوا… Continue 23reading چوہدری سرورسے ملاقات میں 24(ن) لیگیوں کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 50 سے کم کرکے 40 فیصد کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئی حج پالیسی کے مطابق سرکاری سکیم سے 60 فیصد عازمین حج کرسکیں گے اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد خوش… Continue 23reading پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

گوجر خان (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دلبرداشتہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ متوفی اپنے گھرانے کا واحد کفیل تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے نواحی گاؤں بھاگ پور گجران کا رہائشی 30سالہ شادی شدہ نوجوان قاسم گجر ولد بابو محمد اکرم جو کہ گوجرخان… Continue 23reading گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(نیوز ڈیسک) سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ… Continue 23reading سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاسپورٹ اور نادرا کے دفاتر میں خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کرنے کی قرارداد بھی منظور

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پاسپورٹ اور نادرا کے دفاتر میں خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کرنے کی قرارداد بھی منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ازسرنو سروے کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں ثریا اصغر نے قرارداد پیش کی کہ ایوان کی رائے ہے کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے نیا سروے کرنے اور اسے غریبوں… Continue 23reading پاسپورٹ اور نادرا کے دفاتر میں خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کرنے کی قرارداد بھی منظور