اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کو پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا، جانئیے کس لئے ؟

datetime 7  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبے مےں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے،اغوا برائے تاوان کی وارداتوںموےشی چوری اور چوری شدہ گاڑےوں کی صوبے سے باہر ٹرانسپورٹےشن کی روک تھام اور جرائم پےشہ افراد کی محفوظ ٹھکانوں پر پہنچنے کے تمام درےائی راستوں پر 49رےورائن پولےس پوسٹوں کے لئے بھرتی کےے گئے687کانسٹےبلز مےں سے 673نے بےسک کورس پاس کرنے کے بعد پاکستان آرمی کی زےرنگرانی جنگی تربیتی کورسز شروع کر دئےے ہےںجس مےں سے 183کانسٹےبلز پر مشتمل پہلا بےچ تےن ماہ کی ٹرےننگ کا عمل مکمل کر کے ڈےوٹےوں پر تعےنات کر دئےے گئے ہےں۔ رےورائن پوسٹوں کی رفتار اور اس سے متعلقہ تمام معاملات کا تفصےلی جائزہ لےنے کے لئے انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، مشتاق احمد سکھےرا کی سربراہی مےں اےک اعلیٰ سطحی اجلاس سنٹرل پولےس آفس لاہور مےں منعقد ہوا۔ اجلاس مےںاےڈےشنل آئی جی وےلفےئر اےنڈ فنانس، سہےل خان، اےڈےشنل آئی جی آپرےشنز/انوسٹی گےشن پنجاب، کےپٹن (ر) عارف نواز، اےڈےشنل آئی جی اسٹےبلشمنٹ پنجاب، ڈاکٹر عارف مشتاق،اےڈےشنل آئی جی PHP، امجد جاوےد سلےمی، ڈی آئی جی اسٹےبلشمنٹ I-، اظہر حمےد کھوکھر، ڈی آئی جی اسٹےبلشمنٹ II-، سلمان چوہدری، ڈی آئی جی ہےڈ کوارٹرز، بی اے ناصر، ڈی آئی جی I.T، شاہد حنےف، ڈی آئی جی آپرےشنز، عامر ذوالفقار،ڈی آئی جیR&D،احمد اسحاق جہانگےر، اے آئی جی آپرےشنز، احسن ےونس، اے آئی جی ڈوےلپمنٹ، کامران خان، اے آئی جی لاجسٹکس، ہماےوں بشےر تارڑ،اے آئی جی فنانس، حسےن حبےب امتےاز اور اے آئی جی لےگل،کامران عادل کے علاوہ سی پی او کے دےگر افسران نے شرکت کی۔اس موقع پر برےفنگ دےتے ہوئے اےڈےشنل آئی جی پی ایچ پی ، امجد جاوےد سلےمی نے آئی جی پنجاب کو بتاےا کہ تمام 49پوسٹےں مکمل طور پر آپرےشنل ہےں جن مےں سے اٹک مےں 5، مےانوالی 7، بھکر 3، لےہ 3، ڈی جی خان 9، مظفر گڑھ8، راجن پور 4اور رحےم ےار خان مےں 10پوسٹےں بنائی گئی ہےں جن مےں سے19پوسٹوں کا تعمےراتی کام مکمل کر لےا گےا ہے اور باقےوں پر کام جاری ہے جو اسی مالی سال کے خاتمے تک مکمل کر لےا جائے گا۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب نے راجن پور مےں چار پوسٹوں کے بڑھانے کی تجاوےز دےتے ہوئے متعلقہ افسروں کو اس بارے مےں ورکنگ مکمل کرنے کی ہداےات جاری کےں۔ آئی جی پنجاب کو بتاےا گےا کہ تمام پوسٹوں کو ضروری ٹرانسپورٹ کی فراہمی کا عمل بھی مکمل کر لےا گےا ہے جن مےں 49پولےس پک اپس، 98موٹرسائےکلےں اور 49موٹر بوٹس بھی شامل ہےں جبکہ ان پوسٹوں کے لئے مطلوبہH.R، تمام مطلوبہ اسلحہ وہتھےار اور فنڈز فراہم کر دئےے گئے ہےں۔ اس کے علاوہ رےورائن پوسٹوں کے لئے بھرتی کےے گئے اہلکاروں کی بےسک کورس مےں پاس آﺅٹ ہونے والوںمےں سے دوسرے بےچ کی آرمی کی زےر نگرانی جنگی تربیتی کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…