جمشید دستی کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، انتخابی نشان جھاڑو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں عوامی راج پارٹی جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ مزدور کا بیٹا ہونے کے ناطے… Continue 23reading جمشید دستی کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، انتخابی نشان جھاڑو