پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے قریبی عزیزسے بد تمیزی کاالزام ،تین پولیس افسران کو مہنگا پڑ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

سرگودھا(نیوزڈیسک) آئی جی موٹر وے نے وزیر اعظم کے قریبی عزیزسے بد تمیزی کرنے کے الزام میں موٹروے پولیس کے تین افسران کو معطل کر دیا، معطل کئے گئے افسران میں امجد ، شاہد اور محمد منیر شامل ہیں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانیوالی ایک کار کو کلرکہار کے قریب روکا گیا جو اوور سپیڈ تھی اور متعدد سگنل توڑتی ہوئی سرگودھا میں داخل ہوئی تو دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر گاڑیوں کے ذریعے راستہ بند کر کے کار کو روکا گیا، تو اس میں سوار عمر فاروق نے خود کووزیر اعظم کا برادر نسبتی ظاہر کرکے دھمکیاں دیں،تاہم موٹروے پولیس نے اس کا چالان کاٹ دیا جس پر شریف فیملی کے ایک فرد کی کال پر آئی جی موٹر وے نے مذکورہ تینوں سب انسپکٹرز کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…