بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

datetime 11  فروری‬‮  2016

شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

شکار پور(نیوز ڈیسک)شکار پور میں پولیس نے جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر 2 افراد کو گرفتار کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈی ایس پی سٹی سعید احمد شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر شکار پور کے علاقے شاہی باغ میں جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو افراد کو… Continue 23reading شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

گجرات(نیوز ڈیسک)گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیخ سکھا کے قریب دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اسی دوران موقع پر پولیس پہنچ گئی۔پولیس کو دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی، تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو مارے گئے

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

بہاول نگر(نیوز ڈیسک)بہاول نگر میں نوسربازوں کا گروہ پکڑا گیا، یہ گروہ رقم کو تین گنا کرنے کے بدلے لوگوں کو جعلی نوٹ تھما رہا تھا۔تین گنا رقم ملنے کے سپنے دیکھنے والے ،مہربان کی شکل میں آنے والے شیطان نہ پہچان پاتے،اور ادھر ہیرا پھیری کا ماہر گروہ اصلی نوٹ کے بدلے تین گنا… Continue 23reading بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ تک ملتوی

datetime 11  فروری‬‮  2016

چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے اوردہشتگردی کے مقدمات میں راضی نامہ کے تحت مسلم لیگ (ن) کے گجرا ت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اور مبینہ طو ر پر چھ افراد کے قتل میں ملوث عابد رضا سمیت دیگر مقدمات کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے… Continue 23reading چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ تک ملتوی

بیرون ملک مقیم پاکستانی چھاگئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

بیرون ملک مقیم پاکستانی چھاگئے

کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015ءتا جنوری 2016 ءکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے سے… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانی چھاگئے

چیئرمین ایچ ای سی پنجاب کیخلاف تحقیقات

datetime 11  فروری‬‮  2016

چیئرمین ایچ ای سی پنجاب کیخلاف تحقیقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نظام الدین کے خلاف مبینہ طور پر مشکوک ڈگریاں جاری کرنے کے الزام میں تحقیقات ہورہی ہیں، جو انہوں نے اس وقت جاری کیں جب وہ جامعہ گجرات کے وی سی تھے۔ ایک تحقیقات ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونی ورسٹی کے ایک ملازم کی درخواست… Continue 23reading چیئرمین ایچ ای سی پنجاب کیخلاف تحقیقات

چیئرمین نثار محمد نے باہمی مشاورت سے ایف بی آر کے چار سینئر عہدیدار تبدیل کر دیئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

چیئرمین نثار محمد نے باہمی مشاورت سے ایف بی آر کے چار سینئر عہدیدار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز ڈاکٹر ارشاد اور ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی رحمت اللہ وزیر اور آئی آر چیف کمشنروں کی مشاورت سے آئی آر کے چار سینئر عہدیداروں کو تبدیل کر کے ان کو نئی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ بشارت… Continue 23reading چیئرمین نثار محمد نے باہمی مشاورت سے ایف بی آر کے چار سینئر عہدیدار تبدیل کر دیئے

داعش کا نیٹ ورک پکڑاگیا، ضیاءالحق سے آگے 2 نسلوں کے ذہن تبدیل ہوئے بدلنے کیلئے 10 سال لگیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016

داعش کا نیٹ ورک پکڑاگیا، ضیاءالحق سے آگے 2 نسلوں کے ذہن تبدیل ہوئے بدلنے کیلئے 10 سال لگیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کی داخلی سلامتی پر انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ آفتاب سلطان نے بدھ کو سینٹ کی داخلہ کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنرل ضیا الحق(کے اثر ) سے آگے کی 2نسلوں کے ذہن تبدیل ہوئے انہیں بدلنے کیلئے 10سال لگیں گے۔داعش کا ایک نیٹ ورک آئی بی… Continue 23reading داعش کا نیٹ ورک پکڑاگیا، ضیاءالحق سے آگے 2 نسلوں کے ذہن تبدیل ہوئے بدلنے کیلئے 10 سال لگیں گے

ایران کا”دھوکہ“،مغربی میڈیا کے دھماکہ خیز دعوے نے سب کچھ داﺅ پر لگادیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایران کا”دھوکہ“،مغربی میڈیا کے دھماکہ خیز دعوے نے سب کچھ داﺅ پر لگادیا

تہران(این این آئی)سیٹلائٹ کے ذریعے حاصل ہونے والی تصاویر میں ایرانی دارالحکومت تہران کے نزدیک اہم ترین فوجی کمپلیکس پارچن میں نیوکلیئر ریسرچ کی مشکوک تعمیرات کا انکشاف ہوا ہے جن سے ان رپورٹوں کو تقویت ملتی ہے جن میں یہ کہا گیا ہے کہ ایران اپنے نیوکلیئر پروگرام کو منجمد کرنے کے حوالے سے… Continue 23reading ایران کا”دھوکہ“،مغربی میڈیا کے دھماکہ خیز دعوے نے سب کچھ داﺅ پر لگادیا