اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر چار بڑی جماعتیں متفق ہیں حکومت نے اگر اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ کریں گے۔ بلاول بھٹو نے مودی کے یار کو ایک دھکا اور دو کا نعرہ لگا کر میرا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار بڑی اپویزشن جماعتیں وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر متفق ہیں چھ جماعتیں ایک طرف ہوں اور دو ایک طرف تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حکومت نے اگر اپوزیشن جماعتوں کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج سیاسی تاریخ کا انکوھا دن ہے تمام جماعتیں سنجیدہ احتساب چاہتی ہیں۔ بلاول بھٹو کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو شہزادہ ہے اس نے مودی کے یار کو ایک دھکا اور دو کا نعرہ لگا کر میرا دل جیت لیا ہے۔
نیا نعرہ،بلاول زرداری نے شیخ رشید کا دِل جیت لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث کرفیو کا نفاذ



















































