پشاور: ستر سال بعد گورودوارہ سکھوں کے حوالے
پشاور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں سکھوں کی ایک عبادت گاہ کو تقریباً ستر سال کے بعد حکومت نے اس برادری کے لوگوں کے حوالے کر دیا ہے۔پشاور کے علاقے ہشت نگری میں تقریباً تین سو سال قبل قائم ہونے والا گورودوارہ بھائی بیبا سنگھ فن تعمیر کا ایک نادر نمونہ… Continue 23reading پشاور: ستر سال بعد گورودوارہ سکھوں کے حوالے