جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

چین کی پاکستان کو ایک اورقابل فخر پیشکش

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) چینی کمپنیو ں نے سندھ کے ریگستا نی علا قو ں کو سر سبز و آبا د کر نے کے لئے ڈر پ آبپا شی سسٹم اور صو بے کے ریگستا نی علا قو ں میں زمین اور ما حول کی منا سبت سے فصلیں کا شت کر نے پر تحقیق کے لئے سندھ کے اضلا ع تھر پا رکر ،نوا ب شا ہ اور خیر پو ر میں تحقیقی مرا کز اور نر سریز قا ئم کر نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی ہے ۔اس سلسلے میں پیپلز پا ر ٹی ر ی پبلک آف چا ئنا کے زن جیا نگ صوبے کے شہر شی زی کی کمیو نسٹ پا ر ٹی کے سیکریٹری اور نا ئب مئیر زو ژی زن اور زن جیا نگ ٹائنی گرو پ آف کمپنیز کے چیئرمین ووین کی قیا دت میں ایک گیا ر ہ رکنی وفد نے منگل کے روز چیئرپر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن سے ملا قا ت کی اور تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا ۔اس مو قع پر سندھ انٹر پرا ئز ڈیو لپمنٹ فنڈکے چیف ایگز یکٹو آفیسر محبو ب الحق ،ایس بی آئی کے ڈائریکٹر اسپیشل پرا جیکٹس عبدالعظیم عقیلی اور دیگر افسرا ن مو جو د تھے ۔چینی وفد نے بتا یا کہ چین اور پا کستا ن کے ما بین با ہمی روا بط کے استحکا م اور مختلف شعبو ں میں تعا و ن کے پروگرا م کے تحت چین سندھ میں فصلو ں کی آبیا ر ی ،پا نی کی بچت کی ٹیکنا لو جی ،زر عی تحقیق ،زر عی پیدا وا ر کی ویلو ایڈیشن ،لائیو اسٹا ک کے شعبے میں جدید طر یقو ں کو متعا ر ف کرا نے اور توا نا ئی کے شعبو ں میں تعا و ن اور سر ما یہ کا ر ی کر نا چا ہتا ہے ۔چیئر پر سن نے وفد کے پرو گرا م کو سرا ہا اور انہیں سندھ حکومت کے ہر ممکن تعا و ن کا یقین دلا یا ۔وفد تھر پا ر ک ،نوا ب شا ہ اور خیر پو ر کا دور ہ بھی کر ے گا اور ان اضلا ع کی انتظا میہ کے ساتھ ٹیکنا لو جی اور سر ما یہ کا ر ی کے مو ا قعو ں کو کشا دہ کرنے کے لئے معا ہدے بھی کر ے گا



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…