پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عوا م کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کے الیکٹرک کیلئے فروری کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 76پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔تفصےلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی فروری کی فیول ایڈجسمنٹ کی درخواست پرسماعت ہوئی تھی جس کے بعد کے الےکٹرک کی درخواست پر غور کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں76پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کیا تھا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پیداواری یونٹ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اگر کے الیکٹرک نے مہنگے پلانٹس سے بجلی حاصل کی تو صارفین کو مزید ریلیف دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…