اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی کل آخری تاریخ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2016ء کے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے پروگرامز کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی کل )سوموار ( آخری تاریخ ہے۔ داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں موجود علاقائی دفاتر/رابطہ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی کل آخری تاریخ