جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

کوڑا کرکٹ اٹھانے والے بچوں کیلئے حکومت کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ لیبر کی پنجاب بھر میں چائلد لیبر کے خاتمہ کے لئے پیش کردہ سفارش کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب بھر میں 8 سے 14 سال تک کے بچے جو کاغذ اور کوڑا کرکٹ سے مختلف اشیاءاکٹھی کرنے کا کام کرتے ہیں کے لئے متوقع بجٹ2016-17میں ” فری تعلیم “کی سہولیات فراہم کرنے اور انکو”اعزازیہ“ دینے کے لئے آمدہ بجٹ میں فنڈز مختص کئے جائیں گے۔حکومت کو بتایا گیا ہے کہ14 سال تک کے کوڑا کرکٹ سے اشیائے اکٹھی کرتے ہیں اور انہیں فروخت کرکے اپنا گزر بسر کرتی ہے تاہم ایسے بچے نشہ یا چوری چکاری کی وارداتوں میںبھی معاونت کار کا کام کرتے ہیں۔ حکومت نے محکمہ لیبر اور ایک غیر سرکاری این جی اوز کی ذمہ داری لگائی ہے کہ8 سے 14 سال تک کے بچوں کا ڈیٹا ہنگامی طور پر اکٹھا کرکے30جون سے پہلے پیش کریں۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…