بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لاہوریوں کیلئے ایک اورمنفرد سروس کا آغاز

datetime 10  فروری‬‮  2016

لاہوریوں کیلئے ایک اورمنفرد سروس کا آغاز

لاہور (نیوزڈیسک )معروف کمپنی لاہور شہر میں اپنی طرز کی پہلی اور منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کر رہی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح16 فروری کو کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر 100 گاڑیوں پر مشتمل ”اے ٹیکسی“ سروس کو شہری گھر بیٹھے استعمال کر سکیں گے۔ میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ… Continue 23reading لاہوریوں کیلئے ایک اورمنفرد سروس کا آغاز

کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2016

کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے محکمہ پارکنگ نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک درجن سے زائدغیر قانونی پارکنگز 6 تھانوں کی حدود میں چل رہی ہیں۔بلدیہ عظمی کراچی نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز کو… Continue 23reading کے ایم سی کا ضلع جنوبی میں غیر قانونی پارکنگ مافیا کا انکشاف

قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگا

datetime 10  فروری‬‮  2016

قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایک بار پھر انتخابات کا موسم پلٹ کر آنے والا ہے،قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سمیت استعفے کے بعد خالی ہونے والی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جلد جاری ہوگا۔ نارتھ کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر متحدہ قومی موومنٹ کے ریحان ہاشمی اپنا استعفیٰ… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن ہوگا

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 10  فروری‬‮  2016

پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس نے اندرون شہر سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ قمار بازی کے اڈوں پربھی چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کی حدود میں اندرون گنج کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ایک افغان باشندے سمیت 31 مشتبہ افرادکو حراست میں لیاگیا۔… Continue 23reading پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراست

بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےلازمی سروسزایکٹ کےخلاف خیبرپختونخوا کےاسپتالوں میں ہڑتال کرنےوالے ڈاکٹروں کےخلاف کارروائی کااعلان کردیا ہے۔عمران خان کاپشاورمیں میڈیاسے گفتگومیں کہناتھا کہ لازمی سروسزایکٹ عدالت عالیہ کافیصلہ ہے جس کی روسے اسپتالوں میں ہڑتال نہیں کی جاسکتی لیکن اس کے باوجود وزیرا عظم کے مشیر امیر مقام ڈاکٹروں کواکسانے… Continue 23reading بس بہت ہوگیا! عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدا م کا واضح اعلان کردیا

نیاگورنر خیبر پختونخوا،چار ناموں پر غور کے بعد پانچواں نام بھی سامنے آگیا،تقرری کاامکان

datetime 10  فروری‬‮  2016

نیاگورنر خیبر پختونخوا،چار ناموں پر غور کے بعد پانچواں نام بھی سامنے آگیا،تقرری کاامکان

پشاور(نیوزڈیسک)نیاگورنر خیبر پختونخوا،چار ناموں پر غور کے بعد پانچواں نام بھی سامنے آگیا،تقرری کاامکان،سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گورنرخیبرپختونخوا کیلئے عالم خٹک کے نام پراتفاق رائے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے عالم خٹک مضبوط امیدوار ہیں،واضح رہے… Continue 23reading نیاگورنر خیبر پختونخوا،چار ناموں پر غور کے بعد پانچواں نام بھی سامنے آگیا،تقرری کاامکان

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 10  فروری‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بدھ اور جمعرات کے روز خیبرپی کے، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشنگوئی کی گئی ہے. بدھ اور جمعرات کے روز گندم کی کاشت کے بارانی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے.بدھ اور جمعرات کے روز مری اور گلیات… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

بینظیربھٹو کے قتل کے فوری بعد نوازشریف پر کیا گزری؟ صحافی کے انکشافات

datetime 10  فروری‬‮  2016

بینظیربھٹو کے قتل کے فوری بعد نوازشریف پر کیا گزری؟ صحافی کے انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)بینظیربھٹو کے قتل کے فوری بعد نوازشریف پر کیا گزری؟نوازشریف کے ساتھ لاڑکانہ جانیوالی صحافی کے انکشافات،’بینظیر بھٹو کے قتل نے نواز شریف کو اعتدال پسند اور پختہ سوچ رکھنے والا رہنما بننے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے!‘یہ الفاظ بھارت کی نامور صحافی اور ٹی وی اینکر برکھا دت نے پاکستان کے حالیہ… Continue 23reading بینظیربھٹو کے قتل کے فوری بعد نوازشریف پر کیا گزری؟ صحافی کے انکشافات

چوہدری نثار سے تنازعہ اورگورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب کااستعفیٰ،اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 10  فروری‬‮  2016

چوہدری نثار سے تنازعہ اورگورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب کااستعفیٰ،اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) آن لائن کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کیلئے ناگزیر تھا کہ سابق گورنر سردار مہتاب خان عہدے سے استعفیٰ دیدیں کیونکہ گورنر کا عہدہ غیر معینہ مدت تک کیلئے ہوتا تو اس حوالے سے ان کے سیاسی کیریئر انتہائی خطرہ میں پڑ رہا تھا… Continue 23reading چوہدری نثار سے تنازعہ اورگورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب کااستعفیٰ،اصل وجہ سامنے آگئی