منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کے ساتھ رابطے،بڑے بڑوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،اہم قد م اُٹھالیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک ) گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے پولیس افسران کے تعلقات پرجوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ بابر حمید ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی جبکہ ملک ایوب سی ٹی ڈی میں تعینات ہیں ۔ پولیس افسر امتیاز نیازی ،عابد تنولی اور ثنااللہ کراچی رینج میں تعینات ہیں ۔ کانسٹیبل باقر کے خلاف تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ عزیر بلوچ نے 7 ایس ایچ اوز سمیت 8 پولیس کے افسران کو 2010 سے 2012 میں تعینات کرایا تھا۔ گینگ وار سے تعلقات پر پولیس افسر جاوید بلوچ اور چاند خان نیازی کو پہلے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے 7 ایس ایچ اوز سے تعلقات کا جی آئی ٹی روبرو انکشاف کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…