اسپین, انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کا گروہ گرفتار
بارسلونا( نیوز ڈیسک)اسپین کے علاقے لاریوخا ڈویژن کی ایک پاکستانی ایسوسی ایشن میں عہدے کے اعتبار سے دوسرے نمبر کی پوزیشن رکھنے والے جاوید ڈبل اے کو اسپین رینجرز نے دیگر4 پاکستانیوں کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔ رینجرز نے آپریشن ’’کاآئوبا‘‘ کے تحت یوروپول ایجنسی پر 150 سپاہیوں کی مدد سے کیا۔جنگ رپورٹر شفقت علی… Continue 23reading اسپین, انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کا گروہ گرفتار