جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سندھ اسمبلی سے بڑی خبر آگئی ! اقرار الحسن کے بعد سیکیو رٹی اہلکا رو ں نے اپنا کام دیکھا نا شروع کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی کے اینکر کی جانب سے پستول لے جائے جانے کے بعد ایوان کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی تھیسندھ اسمبلی میں سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے میڈیا نمائندوں کو ایوان میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر تلخ کلامی ہوگئی ، سکیورٹی اہلکاروں نے میڈیا نمائندوں کو ضروری دستاویزات ہونے کے باوجود دھکے دیئے ، بدزبانی کی اور ایوان میں داخل ہونے سے روک دیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں ایوان میں نجی ٹی وی کے اینکر کی جانب سے پستول لے جائے جانے کے بعد ایوان کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی تھی اور کسی شخص کو بھی ضروری شناختی دستاویزات دکھائے بغیر اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ، قابل ذکر امر یہ ہے کہ کئی اراکین اسمبلی کو بھی ایوان میں داخلے کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ بعد ازاں صحافیوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی کے واقعے پر احتجاج کیا تو سپیکر آغا سراج درانی نے واقعے پر صحافیوں سے معذرت کر لی ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…