بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عزیر بلوچ نے اہم سیاسی رہنماوں سے تعلقات کی تصدیق کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2016

عزیر بلوچ نے اہم سیاسی رہنماوں سے تعلقات کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عزیر بلوچ نے دوران تفتیش اہم سیاسی رہنماوں سے تعلقات کی تصدیق کر دی ہے۔ تحقیقاتی اداروں کی تفتیش کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیر بلوچ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بہت سے سیاستدانوں سے تعلقات تھے جن میں سند ھ سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading عزیر بلوچ نے اہم سیاسی رہنماوں سے تعلقات کی تصدیق کر دی

جمہوری ملک کا وزیر اعظم حق مانگنے والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے،تحریک انصاف

datetime 8  فروری‬‮  2016

جمہوری ملک کا وزیر اعظم حق مانگنے والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے،تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جمہوری ملک کا وزیر اعظم حق مانگنے والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نہیں جانتے اختلاف رائے اور پر امن احتجاج عوام کا حق ہے،آمرانہ روش برقرار رکھی گئی تو بھی نتائج کے ذمہ دار وزیر اعظم ہی ہوں گے۔پی ٹی آئی اعلامیہ کے… Continue 23reading جمہوری ملک کا وزیر اعظم حق مانگنے والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے،تحریک انصاف

حکومت کا دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

حکومت کا دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کی معاشی شہ رگ کاٹنے کے لئے قومی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،وزارت داخلہ نے نیکٹا کو ٹاسک دیدیا۔ ٹاسک فورس میں وفاق، صوبوں اور این جی اوز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ نیکٹا نے سب سے نام طلب کر لئے ہیں۔وزارت داخلہ ذرائع کے… Continue 23reading حکومت کا دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور‘ جوہر ٹاون میں نوبیاہتا دلہا دلہن لٹ گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

لاہور‘ جوہر ٹاون میں نوبیاہتا دلہا دلہن لٹ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں ڈاکووں نے دلہا دلہن کو لوٹ لیا۔ مزاحمت پر دلہن کو زخمی کر کے فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق جوہر ٹاﺅن میں شادی ہال سے رخصتی کے بعدنوبیاہتا جوڑا گھر جا رہا تھا، اس دوران راستے میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکووں نے انہیں روک لیااور دلہن… Continue 23reading لاہور‘ جوہر ٹاون میں نوبیاہتا دلہا دلہن لٹ گئے

سپریم کورٹ ، لال مسجد کمیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

datetime 8  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ ، لال مسجد کمیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے لال مسجد کمیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے لال مسجد کے وکیل طارق اسد سے اٹارنی جنرل کی جانب سے خفیہ دستاویزات کوعام کرنے کے حوالے سے جمع کردہ جواب پر تفصیلی جواب طلب کیاہے جبکہ اٹارنی جنرل پاکستان سلمان بٹ نے پیرکو جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ ، لال مسجد کمیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

datetime 8  فروری‬‮  2016

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں منگل اور بدھ کو بارش کا امکان ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع صاف جبکہ سردی کی شدت میں کمی واقع ہو رہی ہے ، جڑواں شہروں میں… Continue 23reading راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

3 ہزار ٹریفک اہلکاروں کو 11 کروڑ روپے کی ریوارڈ منی 8 سال بعد آج ملے گی

datetime 8  فروری‬‮  2016

3 ہزار ٹریفک اہلکاروں کو 11 کروڑ روپے کی ریوارڈ منی 8 سال بعد آج ملے گی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹریفک پولیس کے 3ہزار اہلکاروں کو 8سال بعد 11کروڑ روپے کی ریوارڈ منی کی ادائیگی آج (پیر) کی جائے گی۔ ہر رینک کے افسر کو 32 ہزار روپے جبکہ کانسٹبلز اور ہیڈکانسٹبلز کو 24 ہزار روپے فی کس ملیں گے۔پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب پولیس… Continue 23reading 3 ہزار ٹریفک اہلکاروں کو 11 کروڑ روپے کی ریوارڈ منی 8 سال بعد آج ملے گی

کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہل کاروں محمد آصف کو ڈیرہ غازی خان اور محمد ہاشم کو لیہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے نائیک محمد آصف کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے تھا،انھوں نے 1993 میں ایف سی میں… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ

datetime 8  فروری‬‮  2016

راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 8اور 9فروری کو ائرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144نافذ رہے گی۔کسی کو بھی جلسہ یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی،دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144پی آئی اے… Continue 23reading راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ