اس سال پاکستانیوں نے کتنے ہزار امپورٹڈ گاڑیاں منگوائیں ، سن کر آپ حیران رہ جائینگے
کراچی (نیوزڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے، رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 10ہزار(45فیصد)کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز جاری کردہ اعلامئے میں کسٹمز اپریزمنٹ ساوتھ کے فراہم کردہ اعداد… Continue 23reading اس سال پاکستانیوں نے کتنے ہزار امپورٹڈ گاڑیاں منگوائیں ، سن کر آپ حیران رہ جائینگے