سٹیٹ آ ف دی آر ٹ قبرستان ، نمبر ملائیں اور اپنے پیاروں کی قبریں دیکھیں
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے مخصوص فیز کے رہائشیوں کے لیے ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستان کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد رشید بٹ نے بتایا کہ ویڈیو لنکنگ کے ذریعے اپنے پیاروں کی قبریں دیکھ کر دور اپنے گھر میں بیٹھا شخص… Continue 23reading سٹیٹ آ ف دی آر ٹ قبرستان ، نمبر ملائیں اور اپنے پیاروں کی قبریں دیکھیں