بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عدم ادائیگی ، لیگی ارکان اسمبلی افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے گھر کی بجلی منقطع

datetime 6  فروری‬‮  2016

عدم ادائیگی ، لیگی ارکان اسمبلی افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے گھر کی بجلی منقطع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر مملکت عابد شیر علی کی ہدایت پر لیسکو نے کھوکھرپیلس لاہور کی بجلی کاٹ دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو حکام نے نادہندگی پر این اے 128 لاہور سے ن لیگ کے ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک… Continue 23reading عدم ادائیگی ، لیگی ارکان اسمبلی افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے گھر کی بجلی منقطع

ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ توڑ مروڑ کر پاکستان کو ہیرو بنا ڈالا

datetime 6  فروری‬‮  2016

ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ توڑ مروڑ کر پاکستان کو ہیرو بنا ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی جانے والی 2015ءکرپشن انڈیکس رپورٹ میں اگرچہ پاکستان کو بہترین اسکور دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت، سری لنکا، چین، ایتھوپیا، نائیجر اوردیگر کے مقابلے میں کرپشن کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بدتر ہے۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اپنی… Continue 23reading ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ توڑ مروڑ کر پاکستان کو ہیرو بنا ڈالا

پاکستان کا ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چینی فنانسنگ کی تفصیلات آئی ایم ایف کو دینے سے انکار

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان کا ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چینی فنانسنگ کی تفصیلات آئی ایم ایف کو دینے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے کراچی کے ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چین کی جانب سے ہونے والی فنانسنگ کی تفصیلات شیئر کرنے کےا آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔اس کے علاوہ گیس کے نرخوں میں38فیصداضافہ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے مطالبات بھی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ دی… Continue 23reading پاکستان کا ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چینی فنانسنگ کی تفصیلات آئی ایم ایف کو دینے سے انکار

پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کوجاری کر دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کوجاری کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملیر پاسپورٹ آفس نے پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کو جاری کردیا، وفاقی محتسب ریجنل ایڈوائزر محمد یامین نے پاسپورٹ آفس ملیر کے افسر کو طلب کرلیااور پاکستانی خاتون کو20روز میں پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا،مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس واقع وفاقی… Continue 23reading پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کوجاری کر دیا گیا

مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

datetime 6  فروری‬‮  2016

مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے چیف کمشنر مردم شماری آصف باجوہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعلیٰ فوجی حکام سے رابطہ کرکے یہ معلوم کریں کہ وہ مردم شماری کے دوران شمار کنندہ کے ساتھ ڈیوٹی دینے کیلئے کتنے فوجی دے رہے ہیں اور اس بارے میں 3 دن کے اندر رپورٹ دیں۔… Continue 23reading مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

datetime 6  فروری‬‮  2016

باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

چارسدہ (نیوز ڈیسک)دہشت گردی کا نشانہ بننے والی باچا خان یونی ورسٹی گزشتہ تین سال سے عارضی کیمپس پر قائم ہے۔ اراضی مختص ہونے کے باوجود اب تک یونی ورسٹی کے اپنے کیمپس کی تعمیر کا کام شروع نہیں ہوسکا۔چارسدہ میں باچا خان یونی ورسٹی کی جس عمارت کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا… Continue 23reading باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پریشان کن رجحان کو روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور

کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2016

کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

کرک(نیوز دیسک)کرک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہوا۔ کرک پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر تین ڈکیتی کرنے والے گینگ کو خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے… Continue 23reading کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

کوئٹہ والوں کیلئے فضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ والوں کیلئے فضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کے بعد کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی بسوں کے مالکان نے بھی ہڑتال کردی ہے ،جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کاسامنا ہے۔فضائی سفر کے بعد کوئٹہ والوں کے لیے اب زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا۔ اس مشکل کی وجہ بنی ہے آل کوئٹہ کراچی کوچز یونین… Continue 23reading کوئٹہ والوں کیلئے فضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل