کراچی (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سندھ اسمبلی میں نجی ٹی وی چینل کے مسلح شخص کے داخل ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی منیر شیخ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہاکہ جو کچھ ہوا ہے ، اس پر افسوس ہے ۔ واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور انکوائری رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی ۔
سندھ اسمبلی میںمسلح شخص کاداخلہ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































