بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

خیبرپختونخواحکومت کاچوہوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت کاچوہوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں پشاور میں چوہوں کی بڑھتی تعداد پر قابو پانے کےلئے چوہے مار مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کاچوہوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کافیصلہ

وفاقی وزارت داخلہ کا مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس

datetime 3  مارچ‬‮  2016

وفاقی وزارت داخلہ کا مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سابق ناظم کراچی مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کرنے والے اداروں کو مزید ثبوت اکٹھے کرنے کا ٹاسک دے دیاہے ،ایف آئی اے سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پریس کانفرنس کے پیش نظر… Continue 23reading وفاقی وزارت داخلہ کا مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس

جماعت اسلامی سندھ کے تحت غازی شہید ممتاز قادری کو پھانسی کیخلاف جمعہ4مارچ کو یومِ احتجاج منایا جائے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

جماعت اسلامی سندھ کے تحت غازی شہید ممتاز قادری کو پھانسی کیخلاف جمعہ4مارچ کو یومِ احتجاج منایا جائے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی سندھ کے تحت غازی شہید ممتاز قادری کو پھانسی دینے والے عمل کیخلاف جمعہ4مارچ کو کراچی تا کشمور یومِ احتجاج منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے جماعت اسلامی کے مرکزی، صوبائی اور مقامی رہنماﺅں کے علاوہ مختلف دینی جماعتوں کے رہنماءخطاب کریں گے۔

ایم کیو ایم کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اب کیاکرینگے؟اصل مقصد کا اعلان کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اب کیاکرینگے؟اصل مقصد کا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرتے ہوئے اس کے منشور کو بھی میڈیا کے سامنے پیش کیا، تاہم انہوں نے پارٹی کا نام نہیں بتایا صرف اس کے جھنڈے کی نمائش کی جو قومی پرچم ہے۔ اپنے منشور میں انہوں نے ملک… Continue 23reading ایم کیو ایم کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اب کیاکرینگے؟اصل مقصد کا اعلان کردیا

علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان

datetime 3  مارچ‬‮  2016

علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں علی عثمان اسٹاک بروکریج کمپنی فراڈ کیس میں پلی بار گیننگ کے تحت رقم واپس نہ کرنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق قاسم ضیا نے رضاکارانہ واپسی کے تحت واجب الادا رقم کی قسط جمع… Continue 23reading علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان

سینٹ میں پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو جے ایف سیونٹین جہازوں کی فروخت کے سودے کی بازگشت

datetime 3  مارچ‬‮  2016

سینٹ میں پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو جے ایف سیونٹین جہازوں کی فروخت کے سودے کی بازگشت

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو جے ایف سیونٹین جہازوں کی فروخت کے مجوزے سودے کی منسوخی سے متعلق توجہ دلاﺅ نوٹس کا جواب دینے کیلئے وزیر دفاع پیداوار کی غیر موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت دی کہ سینیٹ سیکرٹری سیکرٹری دفاعی… Continue 23reading سینٹ میں پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو جے ایف سیونٹین جہازوں کی فروخت کے سودے کی بازگشت

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کے انتخابات کےلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دےدیا, سربراہی خود کرینگے 

datetime 3  مارچ‬‮  2016

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کے انتخابات کےلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دےدیا, سربراہی خود کرینگے 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے پارلیمانی بورڈ میں وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر، وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کے انتخابات کےلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دےدیا, سربراہی خود کرینگے 

اطمینان بخش سکیورٹی کی یقین دہانی تک کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی ،وزیر داخلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

اطمینان بخش سکیورٹی کی یقین دہانی تک کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی ،وزیر داخلہ

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یارخان کو ٹیلیفون کر کے بھارت میں ہونےوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔بتایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ نے واضح کیا ہے کہ اطمینان بخش… Continue 23reading اطمینان بخش سکیورٹی کی یقین دہانی تک کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی ،وزیر داخلہ

ایم کیو ایم کیخلاف بڑا آپریشن،اہم رہنما نے 1992ءکے واقعات دھرادیئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کیخلاف بڑا آپریشن،اہم رہنما نے 1992ءکے واقعات دھرادیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعیدغنی نے مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ 1992کاآپریشن انہیں الزامات کے تحت ہوا تھا، میں نہیں سمجھتا کہ اس میں کوئی نئی بات ہے، کئی دہائیوں سے ملک میں یہ باتیں چل رہی ہیں،ایم کیوایم کےخلاف ایسے الزامات لگتے رہے ہیں۔انہوںنے… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف بڑا آپریشن،اہم رہنما نے 1992ءکے واقعات دھرادیئے