بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر انتظامیہ نے راولپنڈی کے بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف 2 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ضلع بھر کی پولیس تعینات کردی۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

datetime 8  فروری‬‮  2016

سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

سرگودھا (نیوز ڈیسک)ریسکیو ذرائع کے مطابق خوشاب سے سرگودھا آنے والی مسافر کوچ ریلولے پھاٹک کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی حادثہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 12شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا 3زخمیوں کی… Continue 23reading سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے 300ارب روپے کی واجب الادا رقم کو پی آئی اے کے سرکاری کھاتے کا حصہ بنانے سے انکار کرتے ہوئے ، ایک ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے، جس کے تحت اس کے میزانئے کو صاف کرتے ہوئے ، اثاثوں اور 40سے50فیصد ملازمین کو اس میں منتقل… Continue 23reading وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی

datetime 8  فروری‬‮  2016

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے خصوصی 28 بٹالین کے لئے فنڈز جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی ترقیاتی اسکمیوں کے لئے بھی رقم فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ سینئر عسکری حکام نے… Continue 23reading دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی

ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کیلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کیلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کابینہ اجلاس سمیت اسلام آباد کی حساس عمارتوں کی جاسوسی پر ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کےلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا۔اجلاس اب 9 کی بجائے10 فروری کو11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا،ڈی جی آئی بی پارلیمنٹیرنز کواسلام آباد میں غیرملکی جاسوسی کے سگنلز روکنے کے اقدامات پر بریفنگ… Continue 23reading ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کیلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا

پرائیویٹ سکول مالکان کی سُن لی گئی،حکومت نے فیصلہ کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

پرائیویٹ سکول مالکان کی سُن لی گئی،حکومت نے فیصلہ کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک )پنجاب حکومت نے پرائےوےٹ اےجوکےشن کمےشن بل 2016موخر کرنے پر غور شروع کردےا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پرائےوےٹ اسکول مالکان کے تحفظات کے بعد پرائےوےٹ اےجوکےشن کمےشن بل 2016کو موخر کرنے اورپرائےوےٹ اسکولز کے تحفظات دور کرنے پر غور کےاجارہا ہے ۔ ےادر ہے کہ پرائےوےٹ اےجوکےشن کمےشن… Continue 23reading پرائیویٹ سکول مالکان کی سُن لی گئی،حکومت نے فیصلہ کرلیا

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی اور ان کے 6 ساتھیوں کے خلاف بھتا لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔پو لیس کے مطابق ساجد شاہ نامی شخص کی مدعیت میں جمشید دستی سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آئل ٹینکرز… Continue 23reading قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے

وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت حساس عمارتوں کی جاسوسی ،حساس اداروں کے انکشاف پر ہلچل مچ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت حساس عمارتوں کی جاسوسی ،حساس اداروں کے انکشاف پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی اہم سول خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سربراہ (کل) منگل 9 فروری کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت دیگر حساس عمارتوں اور ان کے گردو نواح میں موجود ظاہری طور پر ڈپلومیٹک انکلیو سے نکلنے والے جاسوسی سگنلز کے بارے میں بریفنگ دینگے۔نجی ٹی… Continue 23reading وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت حساس عمارتوں کی جاسوسی ،حساس اداروں کے انکشاف پر ہلچل مچ گئی

کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین

datetime 8  فروری‬‮  2016

کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین،کراچی ایئرپورٹ پر 2 فروری کو احتجاج کے دوران لا پتا ہونے والے پی آئی اے کے 4 ملازمین مل گئے۔ نامعلوم افراد چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی پر چھوڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد پی آئی… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین