بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں سرچ آپریشن، ملزمان گرفتار

datetime 9  فروری‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں سرچ آپریشن، ملزمان گرفتار

بنوں (نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں سرچ آپریشن کر کے5 ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے راکٹ لانچر اور مارٹر گولے بر آمد کئے گئے ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے نوروڑ میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ایک گھر سے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں سرچ آپریشن، ملزمان گرفتار

اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایئر وار کالج کراچی میں سیمنار سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، پاک فضائیہ نے… Continue 23reading اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

datetime 9  فروری‬‮  2016

امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں وہ کون ہوتے ہیں کہ ہسپتالوں میں جاکر انتشار پھیلائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔انہوںنے صوبائی حکومت کو کہا کہ وہ امیر مقام کیخلاف ایف آئی… Continue 23reading امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2016

چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف ایٹ تھری میں چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی سے کچہری میں بھگدڑ مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایف ایٹ کچہری کے قریب چینی مہمانوں کی آمد پر نئے چینی سال کی خوشی میں شدید آتشبازی کی گئی۔ آتشبازی کی وجہ سے شدید دھماکے ہوئے جس سے کچہری میں تعینات پولیس اہلکاروں… Continue 23reading چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

datetime 9  فروری‬‮  2016

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد (نیو زڈیسک) ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے (آج) بدھ اور (کل)جمعرات کو مری اور گلیات میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان میں موسم سرد… Continue 23reading ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

کوئی’’ احتساب‘‘ کو ’’انتقام‘‘ کا نام دیکر خود کو بچانہیں سکتا ‘ چوہدری محمد سرور

datetime 9  فروری‬‮  2016

کوئی’’ احتساب‘‘ کو ’’انتقام‘‘ کا نام دیکر خود کو بچانہیں سکتا ‘ چوہدری محمد سرور

لاہور (نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنازئزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوئی’’ احتساب‘‘ کو ’’انتقام‘‘ کا نام دیکر خود کو بچانہیں سکتا ،(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت ہر کر پشن کر نیوالوں کو بے نقاب اور ان سے لوٹی دولت واپس لانی چاہیے ،پنجاب میں کر پشن کر نیوالوں کے… Continue 23reading کوئی’’ احتساب‘‘ کو ’’انتقام‘‘ کا نام دیکر خود کو بچانہیں سکتا ‘ چوہدری محمد سرور

ڈی آر سی نے خیبر پختونخوا میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے

datetime 9  فروری‬‮  2016

ڈی آر سی نے خیبر پختونخوا میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے بنائی گئی ڈی آر سی نے صوبے میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے پولیس کے زیر سایہ عوام کے معاشرتی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے ایک خصوصی کونسل ’ ’… Continue 23reading ڈی آر سی نے خیبر پختونخوا میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے

ایم کیوایم کے قائد سمیت23 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 9  فروری‬‮  2016

ایم کیوایم کے قائد سمیت23 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیوایم کے قائد سمیت 23 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے قائد اور23 دیگررہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیزتقاریرکرنے اوراس کی معاونت فراہم کرنے کے مقدمات… Continue 23reading ایم کیوایم کے قائد سمیت23 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی, سائٹ کے گودام میں آگ لگنے سے 5مزدور جھلس گئے

datetime 9  فروری‬‮  2016

کراچی, سائٹ کے گودام میں آگ لگنے سے 5مزدور جھلس گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے انڈسٹریل ایریا سائٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش میں 5 افراد جھلس گئے۔فائر بریگیڈ کے مطابق سائٹ کے علاقے ہارون آباد میں پیپسی گراؤنڈ کے ایک فیکٹری گودام میں آج صبح آگ بھڑک اٹھی جسے مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے کی کوشش کی… Continue 23reading کراچی, سائٹ کے گودام میں آگ لگنے سے 5مزدور جھلس گئے