منگل اور بدھ بچوں کو سکول بھیجیں یا نہیں بھیجیں؟،معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا،اہم پیش رفت
لاہور ( نیوزڈیسک)پنجاب بھر کے 97فیصد سے زائد نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں نے سکول بند رکھنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ،آج منگل اور کل بدھ نجی تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ، نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے ساتھ مذاکرات کے بعد سکول کھلے رکھنے کا… Continue 23reading منگل اور بدھ بچوں کو سکول بھیجیں یا نہیں بھیجیں؟،معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا،اہم پیش رفت