جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی اہم کا م کیلئے اچا نک ڈی جی رینجر سے ملا قا ت

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

کراچی( نیوز ڈیسک )سابق کپتان قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے آج ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی ہے۔سابق کپتان نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو شاہد آفریدی فاؤنڈیشن فنڈ ریزنگ اور آگاہی ٹی 20کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔پی سی بی کا محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ کا ویزہ جاری کرنے کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ سے رابطے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے ڈ ی جی رینجرز سندھ کے ساتھ ملاقات کی خبر اور تصویر اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ الیون اور پاکستان شوبز الیون کے درمیان 6مئی کو شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…