منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ

datetime 10  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے سوشل میڈیا پر جعلی ٹریکنگ آئی ڈی سے متعلق عوام کو خبردار کیا ہے کہ صارفین اپنی شناخت محفوظ رکھیں۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شہریوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی ٹریکنگ آئی ڈیز اور گمراہ کن معلومات سے محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔نادرا ترجمان کے مطابق شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سوشل میڈیا پر کمنٹس کے ذریعے ٹریکنگ آئی ڈی فراہم نہیں کی جائے گی، صارفین نادرا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کمنٹس میں ٹریکنگ آئی ڈی ہرگز شیئر نہ کریں۔شہری نادرا سے متعلق کسی بھی معاملے میں صرف سرکاری ذرائع اور تصدیق شدہ پلیٹ فارمز سے رجوع کریں۔نادرا کی جانب سے ٹریکنگ آئی ڈی کیسز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے 8400 پر ایس ایم ایس، نادرا ہیلپ لائن 051-111-786-100 یا موبائل فون سے 1777 پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شہری پاک آئی ڈی موبائل ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔نادرا نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اپنی شناخت اور ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا پر موجود غیر مصدقہ لنکس، اکائونٹس اور پیغامات پر بھروسہ نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…