بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی‘گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

datetime 9  فروری‬‮  2016

کراچی‘گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لوٹنے کی واردات کے دوران 2ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے راہ گیر بھی جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں 2 ڈاکووں نے پھل فروش کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے پھل فروش… Continue 23reading کراچی‘گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی‘ پولیس و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

datetime 9  فروری‬‮  2016

کراچی‘ پولیس و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کا زخمی ملزم اور 3گینگ وار کارندے گرفتار کرلیے۔منگھوپیر کے علاقے میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ ایک… Continue 23reading کراچی‘ پولیس و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

لاہور‘ میڈیا ہاوسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

datetime 9  فروری‬‮  2016

لاہور‘ میڈیا ہاوسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاوسز پر حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ارکان نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ہاوسز کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانیوالی مذمتی قرارداد وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پیش کی۔ قرارداد میں… Continue 23reading لاہور‘ میڈیا ہاوسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی، جدہ سے تین سو سے زائد مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز پی کے 7338کراچی پہنچ گئی۔ملازمین کی ہڑتال کے بعد پی آئی اے کی دوسری پرواز کراچی ا±تری ہے۔پی کے 7336 معتمرین کو لے کر جدہ سے اسلام آباد پہنچی… Continue 23reading پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی

ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

datetime 9  فروری‬‮  2016

ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

کوئٹہ ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی میں چیف آف لانگو نے سردار نادر خان لانگو نے لانگو قبائل کے ہزاروں افراد کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا انہوںنے کہاکہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں جو کردار عمران خان ادا کر رہے ہیں وہ کوئی بھی سیاسی جماعت ادا… Continue 23reading ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

”چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا“

datetime 9  فروری‬‮  2016

”چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا“

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ کے نوٹس لینے پرغیر مجاز افسران کے ساتھ تعینات فرنٹیئر کانسٹیبلری اور اسلام آباد پولیس کے ڈھائی سو کے قریب اہلکاراپنی ڈیوٹیوں پر واپس آگئے،باقی ماندہ اہلکاروں کو ایک ہفتے میں اپنی اصل ڈیوٹیوں پر رپورٹ نہ کرنے کی صورت میں نوکری سے برخاست کئے جانے کا نوٹس جاری کردیئے گئے۔وزارت داخلہ… Continue 23reading ”چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا“

چارسدہ‘اسکول کی دیوار پھلانگنے والا طالبعلم خارداردار تارسے الجھ کر زخمی

datetime 9  فروری‬‮  2016

چارسدہ‘اسکول کی دیوار پھلانگنے والا طالبعلم خارداردار تارسے الجھ کر زخمی

چارسدہ(نیوز ڈیسک)نویں جماعت کا طالبعلم اسکول کی دیوارپھلانگنے کی کوشش میں خاردارتارسے الجھ کرزخمی ہوگیا اور کہا کہ اس پر چاقو سے وار کیا گیا، طالبعلم کے بیان پر اسکول کے چوکیدار نے ہوائی فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق چارسدہ میں واقع گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر ایک کے طالب علم نے اسکول کی دیوارپھلانگ کرفرارکی… Continue 23reading چارسدہ‘اسکول کی دیوار پھلانگنے والا طالبعلم خارداردار تارسے الجھ کر زخمی

خیبرپختونخوامیں نیا قانون،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

datetime 9  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں نیا قانون،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ غیر ضروری ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نیا قانون،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

پشاور ‘تاجر رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجاًمارکیٹیں بند

datetime 9  فروری‬‮  2016

پشاور ‘تاجر رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجاًمارکیٹیں بند

پشاور(نیوز ڈیسک)دن دیہاڑے تاجر رہنما کے قتل کے بعد تاجروں نے احتجاجا شہر کی بڑی چھوٹی مارکیٹیں ،پلازے اور بازار بندکردیئے۔چیمبرآف کامرس کے سابق حاجی حلیم جان کو دن دیہاڑے قصہ خوانی بازار میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ حاجی حلیم جان کے بہیمانہ قتل کے بعد تاجروں نےشہرکے چھوٹے بڑے بازار بند کردیئے۔… Continue 23reading پشاور ‘تاجر رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجاًمارکیٹیں بند