بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

ملتان,این اے 153 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2016

ملتان,این اے 153 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کےحلقہ این اے 153 جلال پور پیر والا میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ ن لیگ، پی ٹی آئی، پی پی میں کانٹے کا مقابلہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا ۔ امن و امان قائم رکھنے کے لئے فوج کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading ملتان,این اے 153 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کرپشن انکوائری !ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا تبادلہ کر کے لاہور بھیج دیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

کرپشن انکوائری !ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا تبادلہ کر کے لاہور بھیج دیا گیا

فیصل آباد /اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد FIA سجاد مصطفی باجوہ کو فیصل آباد کے بہت بڑے صنعت کار کی اربوں روپے اور حکومتی ارکان صوبائی اسمبلی اور اس کے بھائیوں کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن کی انکوائری کرکے کرپشن کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش مہنگی پڑ گئی ۔حکومت… Continue 23reading کرپشن انکوائری !ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا تبادلہ کر کے لاہور بھیج دیا گیا

ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کو ماموں بنادیا، 22 ماہ میں بننے والا برن سنٹر 10 سال بعد بھی زیر تعمیر

datetime 17  مارچ‬‮  2016

ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کو ماموں بنادیا، 22 ماہ میں بننے والا برن سنٹر 10 سال بعد بھی زیر تعمیر

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے 10 سال سے برن سنٹر کی تعمیر میں لگی ہوئی ہے جو تاحال مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا جبکہ پنجاب حکومت کو بے وقوف بنا کر سب اچھا کی نوید سنائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صنعتی شہر فیصل آباد میں 10 سال قبل 2006… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کو ماموں بنادیا، 22 ماہ میں بننے والا برن سنٹر 10 سال بعد بھی زیر تعمیر

ڈاکٹر عاصم کی عدم حاضری پر دو ریفرنسز کی سماعت ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کی عدم حاضری پر دو ریفرنسز کی سماعت ملتوی

کراچی(نیوز ڈیسک) نیب کورٹ کراچی میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف دو ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم پیش نہ ہو سکے عدالت میں اور جیل حکام نے بیماری کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر عدالت ہو گئی شدید برہم اور ہدایت کر دی انہیں 26 مارچ کو عدالت پیش… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی عدم حاضری پر دو ریفرنسز کی سماعت ملتوی

عمران فاروق قاتل کیس؛ معظم علی کی اہلیہ کا مصطفی کمال سے معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 17  مارچ‬‮  2016

عمران فاروق قاتل کیس؛ معظم علی کی اہلیہ کا مصطفی کمال سے معافی مانگنے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزم معظم علی کی اہلیہ نے اپنے شوہر کو قاتل کہنے پر مصطفی کمال سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ملزم معظم علی کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو وکیل کے ذریعے بھیجے گئے نوٹس میں کہا ہے کہ مصطفی کمال معظم علی کو… Continue 23reading عمران فاروق قاتل کیس؛ معظم علی کی اہلیہ کا مصطفی کمال سے معافی مانگنے کا مطالبہ

سر پر دوپٹہ لینے پر حکومتی پابندی

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سر پر دوپٹہ لینے پر حکومتی پابندی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے خواتین نیوز کاسٹرز اور اینکر پر پابندی ہے کہ وہ سر پر دوپٹہ نہیں رکھیں گی۔ یہ بات پاکستان ٹیلی وژن کے چیئرمین عطاالحق قاسمی نے قائمہ کمیٹی برائے وزارت اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ثقافت کا… Continue 23reading سر پر دوپٹہ لینے پر حکومتی پابندی

خواتین بل منظور ، برے نتائج سامنے آنے لگے

datetime 17  مارچ‬‮  2016

خواتین بل منظور ، برے نتائج سامنے آنے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع وہاڑی میں تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرانے پرخاتون کو طلاق دے دی گئی۔موضع لکھا لڈن کی نسیم بی بی نے جسمانی تشدد کرنے پر اپنے شوہر خادم حسین کے خلاف دو دن قبل مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔اس پر پولیس نے پی پی… Continue 23reading خواتین بل منظور ، برے نتائج سامنے آنے لگے

تیاریاں مکمل،پرویزمشرف کہاں جارہے ہیں،جگہ کا نام سامنے آگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

تیاریاں مکمل،پرویزمشرف کہاں جارہے ہیں،جگہ کا نام سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)تیاریاں مکمل،پرویزمشرف کہاں جارہے ہیں،جگہ کا نام سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کے آج صبح خصوصی طیارے سے دبئی جانے کا قوی امکان ہے ،ان کا نام ابھی تک ای سی ایل میں موجود ہے،ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی دبئی روانگی کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، اہل خانہ بھی پرویزمشرف… Continue 23reading تیاریاں مکمل،پرویزمشرف کہاں جارہے ہیں،جگہ کا نام سامنے آگیا

بنگلہ دیش کی شکست پر حسینہ واجد کے آنسو،پاکستانی وزیر نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپاکردیا‎

datetime 16  مارچ‬‮  2016

بنگلہ دیش کی شکست پر حسینہ واجد کے آنسو،پاکستانی وزیر نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپاکردیا‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی شاہینوں کی جیت پر اور بنگلہ دیش کے ہارنے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی جذباتی تصویر پر ایک ٹویٹ کیا جو بنگلہ دیشی عوام پر بجلی کی طرح گرا اور اس بجلی کی کڑک… Continue 23reading بنگلہ دیش کی شکست پر حسینہ واجد کے آنسو،پاکستانی وزیر نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپاکردیا‎