مشرف 2 ماہ کیلئے باہر جائینگے، مصطفیٰ کمال سے الحاق ممکن ہے،ڈاکٹر امجد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف علاج کیلئے بیرون ملک جائیں گے، علاج کہاں ہو گا، فیصلہ انکے معالج کریں گے، مصطفیٰ کمال سے الحاق ممکن ہے۔پرویز مشرف علاج کی غرض سے صرف دو ماہ کیلئے باہر جائیں گے۔ پہلا… Continue 23reading مشرف 2 ماہ کیلئے باہر جائینگے، مصطفیٰ کمال سے الحاق ممکن ہے،ڈاکٹر امجد