ُُٓٓپاک فضائیہ کے شاہینوں نے دبنگ اعلان کر دیا
کراچی (نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایئر وار کالج کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پاک فضائیہ نے… Continue 23reading ُُٓٓپاک فضائیہ کے شاہینوں نے دبنگ اعلان کر دیا