جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایف سولہ طیاروں پر پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہیں ٗامریکی محکمہ خارجہ

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ ایف سولہ طیاروں کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں مارک ٹونر نے کہا کہ ایف سولہ طیاروں اوردیگر ہتھیاروں کی فراہمی خطے میں سیکیورٹی کی مضبوطی اورامن کا باعث بنے گی۔امریکی ترجمان نے بتایا کہ ایف سولہ طیارے دہشت گردی کیخلاف استعمال ہوں گے۔ مارک ٹونر نے کہا کہ ایف16 کی فروخت میں امریکی امداد پر بات کرنا قبل ازوقت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف ایف سولہ طیارے معاون ہیں تاہم کانگریس کے بعض ارکان کو مالی مدد پر تحفظات ہیں مارک ٹونز نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہا ہے ٗ امریکا انسداد دہشت گردی کی ان کوششوں میں تعاون کے حق میں ہے ۔ فوجی امداد سے پاکستان میں استحکام آئے گا اور خطہ محفوظ ہو جائے گا ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…