بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا

کرا چی(نیوز ڈیسک)و فا قی وزارت داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کی ر پورٹوں کے بعد حکومت سندھ،ر ینجرزکو خبر دار کر دیا ہے کہ پی آ ئی اے کے ملازمین کی ہڑتال میں کسی کا لعدم تنظیم کو کا رروا ئی کا موقع فراہم نہ کیا جا ئے ذ رائع کے مطابق ہفتے کی شام… Continue 23reading دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا

پی آئی اے ملازمین کی پریشانی میں مزید اضافہ‘ احکامات جاری‎

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی پریشانی میں مزید اضافہ‘ احکامات جاری‎

کراچی (نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے نجی ہوٹل میں ٹھہرے کیبن کریو ممبران کو ہوٹل چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پی آئی اے کے جی ایم فلائٹ منیجر نے کیبن کریو ممبران کو ہوٹل چھوڑنے کے احکامات دیئے ہیںجس میں کہا گیا کہ کیبن کریو کے ارکان جو فائیو سٹار ہوٹل میں مقیم ہیں… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی پریشانی میں مزید اضافہ‘ احکامات جاری‎

صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

datetime 6  فروری‬‮  2016

صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نے ایف بی آر میں پریس کانفرنس کی لیکن صرف سرکاری میڈیا اور من پسند صحافیوں کو مدعو کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران وہ محض تقریر کرتے رہے۔ اور من پسند… Continue 23reading صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

datetime 6  فروری‬‮  2016

ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

ملتان(نیوز ڈیسک)شجاع آباد میں پولیس مقابلے کے دوران مختلف وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس پر پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کردی تاہم ڈاکوؤں کے پاس… Continue 23reading ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2016

جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

جھنگ(نیوز ڈیسک)جھنگ بھکر روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھکر روڈ پر علی آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک نے سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

datetime 6  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

اٹک ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں ضلع کونسل کے الیکشن میں جو بھی فیصلہ ہوگا باہم اتفاق اور اتحاد سے کریں گے جبکہ عمران خان سے اس سلسلہ میں مذاکرات چل رہے ہیں قیادت کا فیصلہ حتمی فیصلہ ہو گاان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سابق امیدوارقومی اسمبلی… Continue 23reading تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قاری اشرف شاکر کو باعزت بری کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قاری اشرف شاکر کو باعزت بری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 3کے جج ہارون لطیف نے مرکزاہلسنت چوک بیگم کوٹ کے سربراہ قاری اشرف شاکر کو دہشت گردی کے خود ساختہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے باعزت بری کردیا ہے قاری اشرف شاکر پر ایس ایچ او تھانہ شاہدرہ راشد انیس بٹ نے ذاتی انا کے باعث… Continue 23reading دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قاری اشرف شاکر کو باعزت بری کر دیا

پی آئی اے ملازمین ہڑتال: پائلٹس کا الگ ہونے کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین ہڑتال: پائلٹس کا الگ ہونے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے ملازمین کی ہڑتال کے پانچویں روز پائلٹس نے احتجاج سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے پائلٹس ایسوسی ایشن کے صدر عامر ہاشمی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پائلٹس اپنا کام کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن ہوا بازوں کو سکیورٹی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین ہڑتال: پائلٹس کا الگ ہونے کا اعلان

سندھ میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، رضا ربانی

datetime 6  فروری‬‮  2016

سندھ میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذکی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات معمول پر ہیں تاہم بعض افراد شہر کی غلط تصویر پیش کر رہے… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، رضا ربانی