بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کا مسئلہ ،تحریک انصاف نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کا مسئلہ ،تحریک انصاف نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری کو انا کا مسئلہ نہ بنائے ¾دباﺅ سے مسائل حل نہیں ہوتے ¾ حکومت سنجیدہ مذاکرات کرے حکومت نجکاری روک لے تو جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کریں گے ۔ میڈیا… Continue 23reading پی آئی اے کا مسئلہ ،تحریک انصاف نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

ڈاکٹر عاصم کیس،کرپشن کا انوکھا طریقہ،ایک اوراہم شخصیت کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کیس،کرپشن کا انوکھا طریقہ،ایک اوراہم شخصیت کا نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب نے ڈاکٹر عاصم کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا۔ سابق سیکرٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری کو گیس کی غیرقانونی تقسیم کے الزام میں شامل تفتیش کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔نیب کی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیس،کرپشن کا انوکھا طریقہ،ایک اوراہم شخصیت کا نام بھی سامنے آگیا

خیبرپختونخوامیں ایک اورتاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں ایک اورتاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختونخواکی گزشتہ دوسالوں2014-15کے دوران صوبے میں کرپٹ مافیاکے خلاف کارکردگی نہایت مثالی رہی جوکہ نیب کے قیام کے 14سالوں سے بھاری رہی کیونکہ دوسالوں کے دوران نیب خیبرپختونخوا نے کرپٹ عناصر سے اڑھائی ارب روپے ریکوری کرکے نیب کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا جبکہ اس عرصے کے دوران صوبے کے بااثرترین افراد… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں ایک اورتاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا

تارکین وطن کی ترسیلات پر ٹیکس،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 7  فروری‬‮  2016

تارکین وطن کی ترسیلات پر ٹیکس،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (این این آئی)تیل برامد کرنے والے تمام ممالک اخراجات کم اور ٹیکس بڑھا رہے ہیں ،سرکاری اور نجی اداروں میں چھانٹی کا عمل شروع ہو چکا ہے جبکہ ترسیلات پر کسی بھی وقت ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے، پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے عالمی برادری تیل کی… Continue 23reading تارکین وطن کی ترسیلات پر ٹیکس،خطرے کی گھنٹی بج گئی

دینی مدارس پرنئی پابندی لگانے کی تیاریاں

datetime 7  فروری‬‮  2016

دینی مدارس پرنئی پابندی لگانے کی تیاریاں

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی میں 1860ءکے سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل قرآن وسنت کی تعلیم کا راستہ روکنے کی کوشش ہے،دینی مدارس کا قیام کسی ڈی سی یا بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی اجازت کا محتاج نہیں،دینی مدارس کے قیام کے راستے میں روڑے اٹکانے والے اللہ سے ڈریں،وفاق المدارس اور اتحاد تنظیمات… Continue 23reading دینی مدارس پرنئی پابندی لگانے کی تیاریاں

مولانا طارق جمیل نے ”سیدھی راہ“ دکھادی،آپ سب بھی عمل کریں

datetime 7  فروری‬‮  2016

مولانا طارق جمیل نے ”سیدھی راہ“ دکھادی،آپ سب بھی عمل کریں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں 3 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع رقت آمیز مناظر کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ اجتماع میں کم وبیش15 لا کھ افراد نے شرکت کی۔ اجتماع کے آخری روز مولانا طارق جمیل نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام پریشانیاں ہمارے اعمال کی بدولت ہیں۔ اگر سب لوگ اللہ سے توبہ کریں… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے ”سیدھی راہ“ دکھادی،آپ سب بھی عمل کریں

کپتان کے حکومت سے ایک ساتھ پانچ مطالبے

datetime 7  فروری‬‮  2016

کپتان کے حکومت سے ایک ساتھ پانچ مطالبے

ڈیرہ مراد جمالی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مطالبات کرتے ہوئے کہا ہے پیٹرول پر 5روپے مزیدکم کرے، ڈیزل کی قیمت بھی کم کی جائے۔عمران خان نے ڈیرہ مراد جمالی میں جلسہ عام سے خطاب میں اپنے 5 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں پر 3نئے ٹیکس ختم… Continue 23reading کپتان کے حکومت سے ایک ساتھ پانچ مطالبے

مسافروں کے سامان چوری یا غائب, متاثر ہ مسافروں کو ہر جانے کی ادائیگی کا حکم

datetime 7  فروری‬‮  2016

مسافروں کے سامان چوری یا غائب, متاثر ہ مسافروں کو ہر جانے کی ادائیگی کا حکم

پشاور (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی پروازوں میں مسافروں کے سامان چوری یا غائب ہونے کی بڑھتی ہو ئی شکایات پر ائیر لائنز کو متاثر ہ مسافروں کو ہر جانے کی ادائیگی کا پابند کر دیا ہے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر سول ایو ی ایشن اتھارٹی کی… Continue 23reading مسافروں کے سامان چوری یا غائب, متاثر ہ مسافروں کو ہر جانے کی ادائیگی کا حکم

قومی ایئرلائن کے ملازمین کی ہلاکت پر عدالتی کمیشن بنا یا جا ئے ، شاہ محمود قریشی

datetime 7  فروری‬‮  2016

قومی ایئرلائن کے ملازمین کی ہلاکت پر عدالتی کمیشن بنا یا جا ئے ، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت لازمی سروس ایکٹ کو فی الفور ختم کر کے قومی ایئرلائن کے ملازمین کی ہلاکت پر عدالتی کمیشن بنائے اور ملازمین کو جن حکومتی پالیسیوں پر اعتراض ہے انہیں ضد اور انا کے بغیر… Continue 23reading قومی ایئرلائن کے ملازمین کی ہلاکت پر عدالتی کمیشن بنا یا جا ئے ، شاہ محمود قریشی